میں کچھ کہنا چاہتا تھا
میں کچھ کہنا چاہتا تھا
یکطرفہ محبت وہ روزہ ہے جس کی افطاری نہیں ہوتی
جانیئے کیسے ایک خداپرست بندہ اپنے کریم رب سے مایوس ہوکر کفر تک پہنچ چکا تھا
جانئیے کس طرح یاسین نے عبداللہ کے ساتھ دوستی نبھائی
جانئیے آخر کیوں ہم جن سے دل کا حال کہنا چاہتے تھے انہیں کچھ کہہ نہیں سکتے
کیا عبداللہ اپنی محبت تلاش کرپائیگا؟
کیا عبداللہ واپسی خدا کی طرف رجوع کر پائیگا؟
آخر ایسا کیا ہوا کہ عبداللہ اپنے ہی رب سے مایوس ہوگیا؟ جانئے عبداللہ کو کس طرح اپنے رب کی مصلحت کا معلوم ہوا.
حصہ دوم انشاء اللہ عزوجل بہت جلد آپ کے سامنے پیش کیا جائیگا.
مصنف کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں.
Comments
Post a Comment