Posts

میں کچھ کہنا چاہتا تھا

 میں کچھ کہنا چاہتا تھا یکطرفہ محبت وہ روزہ ہے جس کی افطاری نہیں ہوتی جانیئے کیسے ایک خداپرست بندہ اپنے کریم رب سے مایوس ہوکر کفر تک پہنچ چکا تھا جانئیے کس طرح یاسین نے عبداللہ کے ساتھ دوستی نبھائی جانئیے آخر کیوں ہم جن سے دل کا حال کہنا چاہتے تھے انہیں کچھ کہہ نہیں سکتے کیا عبداللہ اپنی محبت تلاش کرپائیگا؟ کیا عبداللہ واپسی خدا کی طرف رجوع کر پائیگا؟ آخر ایسا کیا ہوا کہ عبداللہ اپنے ہی رب سے مایوس ہوگیا؟ جانئے عبداللہ کو کس طرح اپنے رب کی مصلحت کا معلوم ہوا.   حصہ دوم انشاء اللہ عزوجل بہت جلد آپ کے سامنے پیش کیا جائیگا.   مصنف کی حوصلہ افزائی  کرنے کے لئے اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں.  

میں مجرم ہوں تیرا

 Finally The wait is over! On Your Demand i have uploaded the file in internet also click on the full screen button in the following tab Don't Forget to drop comments about my books .  if you want part 2 of this book then drop comments.